Prime Minister Shehbaz Sharif has approved salary deductions ranging from 5% to 30% for employees of state-owned enterprises and autonomous institutions working under government patronage as part of new austerity measures.

وفاقی حکومت کا اعلی سرکاری افسران کی تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ

*وفاقی حکومت کا اعلی سرکاری افسران کی تنخواہوں میں 2 ماہ کےلیے 5 فیصد سے 30 فیصد کٹوتی کا فیصلہ*

ماہانہ 3 لاکھ سے 10 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افسران کی تنخواہوں سے 5 فیصد کٹوتی کا فیصلہ

ماہانہ 10 لاکھ سے 20 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افسران کی تنخواہوں سے 10 فیصد کٹوتی کا فیصلہ

ماہانہ 20 لاکھ سے 30 لاکھ تک تنخواہ لینے والے افسران کی تنخواہوں سے 15 فیصد کٹوتی کا فیصلہ

ماہانہ 30 لاکھ سے اوپر تنخواہ لینے والے افسران کی تنخواہوں سے 30 فیصد کٹوتی کا فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *