دانش سکولز میں تعلیمی سال 2027 کے لیے داخلوں کا باضابطہ آغاز!

 

وزیراعظم محمد شہباز شریف کے وژن کے تحت مستحق اور باصلاحیت طلبہ و طالبات کو معیاری تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنے کے لیے دانش سکولز میں داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 

منتخب طلبہ و طالبات کو مفت معیاری تعلیم، رہائش، خوراک، یونیفارم اور دیگر تعلیمی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

 

درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 12 نومبر 2026

 

اہلیت، داخلے کی شرائط اور آن لائن درخواست کے لیے درج ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کریں:

www.daanish.edu.pk

#DaanishSchools

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *