وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقعے پر دو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ کابینہ ڈویژن سے 15 مارچ کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق جمعہ 20 مارچ اور ہفتہ 21 مارچ کو سرکاری تعطیل ہو گی۔ Need Staff 2nd Wife Restaurant, Mirpur AJK NADRA Jobs 2026 Apply Online for Deputy Assistant Directors (Office Incharge) AJK