
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے جاری حکومتی نوٹیفکیشن مورخہ 11 مارچ 2026کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے زیر انتظام تمام کالجز جمعہ اور ہفتہ بند رہیں گے۔ سوموار تا جمعرات تمام کالجز میں تعلیمی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔۔
ناظم اعلیٰ تعلیم کالجز
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر

