
دارِ ارقم اسکول جلال آبادکو ایک آفس بوائے کی فوری ضرورت ہے
اہلیت:تعلیم: مڈل یا میٹرک ذمہ دار، محنتی اور بااخلاق وقت کی پابندی کرنے والا
فرائض:
دفتری امور میں معاونت اسکول کے روزمرہ کاموں میں مدد دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنی درخواست کے ساتھ اسکول آفس میں رابطہ کریں یا فون کریں۔
رابطہ نمبر:9682922 0346
پتہ:دارِ ارقم اسکول جلال آبادبالمقابل وزیرِ اعظم ہاؤس، جلال آباد مظفرآباد


