ایچ ای سی پاکستان (HEC)

نے پی آئی ای ایس (PIEAS)

کے تعاون سے ایس ٹی ای ایم کیریئرز پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔

پروگرام کی تفصیلات :

پروگرام کا نام: پاکستانی نوجوانوں کے لیے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

ادارہ: ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان

تعاون کرنے والے ادارے: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (PIEAS)

پروگرام کی قسم: اسکالرشپ / ٹیلنٹ ڈیولپمنٹ پروگرام

مقام: پاکستان (ملک بھر میں)

فنڈنگ: مکمل فنڈڈ تربیت + اسکالرشپس + نقد انعامات

فوائد :

انٹرنیشنل سائنس اولمپیاڈ میں شرکت کا موقع

مکمل فنڈڈ تربیتی پروگرام

PIEAS اور IST میں براہ راست داخلہ (ٹاپ پرفارمرز کے لیے بغیر انٹری ٹیسٹ)

100% تک ٹیوشن فیس معافی

ماہانہ وظیفہ: 35,000 روپے

نقد انعامات: 5,00,000 روپے تک

سرٹیفکیٹس اور بین الاقوامی تجربہ

مطلوبہ اہلیت

اہل طلبہ:

پری 9ویں جماعت کے طلبہ

9ویں جماعت کے طلبہ

10ویں جماعت کے طلبہ

11ویں جماعت کے طلبہ (ایف ایس سی / اے لیول پارٹ-1)

تعلیمی شرط:

سائنس مضامین میں کم از کم 60% نمبر

درخواست کی آخری تاریخ

30 مئی 2026

درخواست دینے کا طریقہ

آن لائن درخواست کے لیے آفیشل پورٹل پر جائیں:

https://stem.edu.pk/

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *