


پبلک سروس کمیشن کے نئے طریقے کار کہ مطابق ڈسٹرکٹ و آفیس مینجمنٹ گروپ کی اسامیوں پر، انگلش Essay, انگلش گرائمر، اردو مضمون،گرائمر وغیرہ اور اسلامیات کا پیپر Subjective Type اور باقی تمام مضامین کرنٹ افیئرز، پاکستان آفیرز، ایوری ڈے سانئس اور تمام آپشنل مضامین کہ پیپرز Objective Type ہوں گے۔
*اردو، انگریزی اور اسلامیات کے علاؤہ تمام پیپرز Objective ہوں گے۔*
نئے طریقہ کار کہ مطابق پیپر مارکنگ کہ مسائل حل ہوں گے۔



