
نوٹس برائے منسوخی ٹیسٹ انٹرویو
حکومتِ آزاد کشمیر کی جانب سے جاری شدہ اشتہار بعنوان اشتہار برائے تقرری اشتہار نمبر AJK-MR-94-N-2-2026 کے تحت بی-1 تا بی-5 کی مستقل آسامیوں پر اوپن میرٹ تقرری کے لیے شیڈول مورخہ 28 اپریل 2026 تا 2 مئی 2026 مورخہ 29 اپریل 2026 اور شیڈول نمبر 6 تا 9 مورخہ 30 اپریل 2026 کو ٹیسٹ/انٹرویو ہونا تھے، امیدواران کو بذریعہ نوٹس مطلع کیا جاتا ہے کہ عدالت العالیہ آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے حکم امتناعی جاری ہونے کی وجہ سے مذکورہ ٹیسٹ/انٹرویو منسوخ کیے جاتے ہیں۔
لہٰذا امیدواران مطلع رہیں۔

