Welcome to Wazir-e-Azam Apna Ghar Program – ‘Ghar Ho Tu Apna’, Pakistan’s trusted online platform dedicated to guiding you through every step of your journey toward affordable home ownership. Our mission is to provide reliable, accurate, and easy-to-understand information about the Wazir-e-Azam Apna Ghar Program – ‘Ghar Ho Tu Apna’ Loan Scheme and other government housing initiatives.

 

Financing is available for for purchase of Flat/house, Plot+Construction and Construction of a housing unit.

 

Apply Now

http://apnaghar.gov.pk

 

وزیراعظم شہبازشریف نے اپنا گھر سکیم کا باقاعدہ اجراء کر دیا، ایک کروڑ روپے تک کا قرض آسان شرائط پر ملے گا، اطلاق اسلام آباد، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر میں ہو گا، تقریب سے خطاب

 

وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملک کے غریب و متوسط طبقے کو اپنی چھت کے حصول کے لئے ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا باقاعدہ اجراء کر دیا ہے جبکہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ عام آدمی کو چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،سکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرض آسان شرائط پر دستیاب ہو گا ، پہلے سال 50ہزار گھروں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،آئندہ چار برسوں میں ہدف 5 لاکھ گھروں کا ہو گا ، 10 مرلے تک گھر تعمیر کئے جاسکیں گے اور اس کے لئے فنانسنگ کا حجم 3.2کھر ب روپے ہو گا ،قرضے کی واپسی کی مدت 20سال ہو گی پہلے 10سال مارک اپ 5فیصد اور اگلے 10سال مارک اپ مارکیٹ کی شرح کے مطابق ہو گا ، سکیم کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ہو گا، تعمیراتی شعبے سے معیشت کا پہیہ چلتا ہے حکومت برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے ،سکیم پر عملدرآمد کا ہر مہینے خود جائزہ لوں گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *