آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل کے حوالے سے اہم تبدیلی کر دی ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین نوٹیفکیشن کے مطابق اب آزاد کشمیر کے تمام سرکاری محکموں میں جمعہ مکمل ورکنگ ڈے (کام کا دن) ہوگا اور اس نوٹیفکیش پر فوری عملدرآمد کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *